in

#افسوسِ_صبح بجائے اس کہ کہ پاکستان کے پہاڑوں کی سیر کے دوران اس جیمز بانڈ ٹائپ …

#افسوسِ_صبح
بجائے اس کہ کہ پاکستان کے پہاڑوں کی سیر کے دوران
اس جیمز بانڈ ٹائپ کی خاتون کے ہاتھ میں پھول ہوتے بہتے چشمے کے پانی کی بوتل ہوتی افسوس
اسے وہاں ہماری پھینکی ہوئی گند ہی ملی
صبح صبح پاکستانیوں اخلاقی طور پر اس کرخت صنف نازک کے ہاتھوں شرمسار کردیا نا😢
اس سال تو سارے غیر ملکی سیاح آرہے ہیں
مجھے تو لگتا ہے وہ سب بھول کر مالم جبہ ، کالام ،نیلم ویلی رتی گلی شاردہ کیل اڑنگ کیل سے ہمارا پھینکا گیا گند چنتے نظر آئیں گے

افسوس افسوس پر کریں بھی تو اظہار کس سے ہم سب بھی تو اس میں شامل ہیں نا
اور بڑی ہی بے ڈھنگم بے ہنگم قوم ہیں بھئی قسمیں
اللہ پاک ہمیں خود میں تبدیلی لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
😒


Written by Swat Valley

What do you think?

123 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0