in

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں مٹہ ڈگری کالج میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں مٹہ ڈگری کالج میں کھلی کچہری کا انعقاد
ضلع انتظامیہ سوات کے زیرِ اہتمام آج بروز بدھ مٹہ ڈگری کالج کے ہال میں کھلی کچہری کھلی کچہری منعقد ہوئی، اس کھلی کچہری میں تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان، اے سی بابوزئی اور ضلع و تحصیل انتظامیہ کے افسران کے علاؤہ تمام محکموں کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی اس موقع پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے صحت و تعلیم، زراعت، آبپاشی و آبنوشی، ریونیو، ماحولیات و جنگلات اور دیگر محکموں سے متعلق اپنے مسائل و مشکلات سے حکام کو آگاہ کیا جن کا انہوں نے تسلی بخش جواب دیا اور تمام عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ کرنے کیلئے احکامات جاری کئے کھلی کچہری کے شرکاء نے انکے معروضات توجہ سے سننے اور انکے حل کیلئے مناسب اقدامات اور یقین دہانیوں پر صوبائی حکومت اور ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے کردار کو سراہا نیز حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں پر کامیابی کے ساتھ عملدرآمد میں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔













Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

10 Comments

Loading…

0