ڈپٹی کمشنر سوات کابحرین میں کھلی کچہری،عوام کے دیرینہ مسائل فوری حل کرنے کا حُکم۔
ڈپٹی کمشنر سوات کابحرین میں کھلی کچہری،عوام کے دیرینہ مسائل فوری حل کرنے کا حُکم۔ ڈپٹی کمشنر سوات نےآج بروزِ جمعرات بحرین کے باشندوں کے مسائل سننے اور ان کے فوری حل کے لیے بحرین میں کھلی کچہری منعقد کی۔اس موقعے پراُُن کے ساتھ اِایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد طاہر خان ،اسسٹنٹ کمشنربحرین ،اوردیگرسرکاری محکموں […] More









