in

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اورڈی سی سوات کا ضلعی انتظامیہ کے افسران کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ۔

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اورڈی سی سوات کا ضلعی انتظامیہ کے افسران کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ۔
کل رات کو ڈپٹی کمشنر سوات کے طرف سے ضلعی انتظامیہ سوات کے ٹرانسفر ہونے والے اے سی کاشف قیوم اور اور ایڈیشنل اے سی بریکوٹ محمد فہیم کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا۔اِس پروگرام میں تمام سب ڈویژنل اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی شرکت کی۔ کمشنر ما لاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ اور ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے اسسٹنٹ کمشنر چارباغ کاشف قیوم اور ایڈیشنل اے سی بریکوٹ محمد فہیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعترافی طور پر دونوں آفسران کو شیلڈ سے نوازا۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

More than 50% excavation and shotcrete done, bed lining also started, work on bo…

Dadahara Park Swat Valley