in

ضلعی انتظامیہ سوات کا علاقہ گٹ پیوچارمیں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل سے آ

ضلعی انتظامیہ سوات کا علاقہ گٹ پیوچارمیں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر سوات نے تحصیل مٹہ کے گاوں گٹ پیوچار کے باشِندوں کے مسائل، شکایات اور تجاویز سننے اور فوری حل کے لیے کھلی کچہری منعقد کی۔اِس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد طاہر خان ، اسسٹنٹ کمشنر مٹہ جان محمد ، اورمتعلقہ ایس ،ایچ ،اوبھی موقع پر موجود تھے۔کھلی کچہری کا اہتمام گورنمنٹ مِڈل سکول پیوچار میں کی گئی تھی۔ جسمیں گٹ پیوچار اور آس پاس کے گاوں کے باشندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ لوگوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل ، شکایات اور تجاویزسے آگاہ کیا، جس میں ذیادہ تر مسائل روڈ، جنگلات ، صحت ،اور بجلی کے تھے۔ ڈی سی سوات نے لوگوں کے مسائیل غور سے سنے اوراُن کے مسائل، شکایات اور تجاویز پر متعلقہ محکموں کے سربراہوں کو احکامات جاری کئے۔










Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

12 Comments

  1. ڈ ی سی صاحب آپ تحصیل چارباغ میں مارچ میں کھلی کچھری کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہماری خواہش یہ ہے کہ جلد از جلد اس کا انعواد کیا جائے تاکہ ہم اپنے مسائل متعلقہ حکام تک پہنچا سکے تاکہ حکومت کے مقررہ مدت تک خاتمے سے پہلے وہ حل ہو سکے

Loading…

0