صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر سوا
صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر میں مندرجہ ذیل احکامات جاری کئے ہیں. ڈپٹی کمشنر آفس اور اسسٹنٹ کمشنر ز کے دفتروں کے علاؤہ تمام سرکاری دفاتر میں عوام کی داخلے پر پابندی ہوگی، […] More











