ضلعی پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم ، ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم خان ، اے ڈی سی سوات، اے سی بابوزئی عامر علی ، سوات پریس کلب چئیرمین شہزاد عالم و دیگر 6ستمبر یوم ِ دفاع و یکجہتی کشمیر ریلی کے قےادت کر رہے ہیں ،
ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور و دیگر نے ےادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے، اور شہداء کے لواحقین کے گھروں کا دورہ کرکے ان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئی ۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تمام شہداء کے درجات بلند ہو اور وارثان کو صبر جمیل عطاء ہو