کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
ریجنل پولیس آفیسر محمد سعید وزیر کے جانب سے پولیس ریسٹ ہاؤس فضاگٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ڈی پی اُو سوات سید اشفاق انور، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم ، اسسٹنٹ کمشنر سوات شاہد ،ایڈیشنل ایس پی سوات خانخیل خان، ڈی پی اُو بونیر، ڈی پی اُو شانگلہ، ڈی پی اُو لوئر دیر نے شرکت کی ۔



