ڈپٹی کمشنر سوات ثاقِب رضا اسلم شجرکاری مُہم کےتحت سوات پولیس ٹریننگ سکول میں پودا لگا رہےہیں۔ چیف کنزرویٹرمحکمہ جنگلات ملاکنڈ اظہر علی ،کنزرویٹرمحکمہ جنگلات ملاکنڈ محمد ریاض ،ڈویژنل آفیسرمحکمہ جنگلات سوات رئس خان بھی موقع پر موجود ہیں۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings