جس نے بھی اس وادی کا نام رکھا ہے اس نے ضرور اس وادی کی خوبصورتی کومدنظررکھ کر …
جس نے بھی اس وادی کا نام رکھا ہے اس نے ضرور اس وادی کی خوبصورتی کومدنظررکھ کر رکھا ہوگا ۔ شاہی باغ سوات واقعی میں ایک شاہی باغ ہے بلکہ ایک شاہی باغ سے بھی بڑھ کر خوبصورت ہے۔۔ یہ وادی انگنت چشموں، بلند آبشاروں، نیلگوں جھیلوں، بڑے گلیشیروں، انوکھےدرختوں خوبصورت پھولوں کی وادی […] More











