ڈی سی آفس سوات کو موصول ہونے والے کمپلینٹ پر کارروائی کرنے ہوئے تحصیل انتظامیہ خوازہ خیلہ نے بشام روڈگاوں لنڈی کس میں سالوں پُرانےبند برسانی نالے کو کھول دیا ۔ جس کی وجہ سے ہر وقت روڈ پر گندہ پانی کھڑا ہوتا تھا اور کئی جگہوں پر لوگوں نے تجاوزات بھی بنا رکھے تھے۔
in Swat Police
Sir kindly do something about stray dogs which is a constant nuisance for the residents of Gumbadmaira and Malookabad.
Mere to 4 complaints 4 months se pending parre howe hy…
Goos Sir
Good job, quick response !
Good step