in

Appreciated….خیبرپختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کانوٹس لے لیا- مل…

Appreciated….


خیبرپختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کانوٹس لے لیا- ملوث اہلکار معطل، سی سی پی او کو محکمانہ کارروائی کی ہدایت- عوام سوشل میڈیا کے ذریعے جرائم کی نشاندہی کریں اسکے علاوہ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے موبائل ایپلیکیشن کا بھی اجراء کیا گیا ہے جسکے ذریعے بھی جرائم کی نشاندہی کی جاسکتی ہے

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0