ضلع کونسل سوات کا اجلاس
ڈسٹرکٹ کونسل سوات کی رکن امبیہ بی بی نے ضلع ناظم سوات کو فنڈز نہ ملنے پرکھری کھری سنادی۔
ہمارے فنڈزکیوں ریلیز نہیں ہورہے؟
من پسند کونسلرز کوفنڈز جاری ہوتے ہے، باقی کو کیوں نہیں؟
میری پاس میرے علاقے کے غریب لوگ آتے ہے، مجھ سے نوکریوں کے مطالبات کرتے ہیں۔
میں کس کے پاس جاؤ ؟
کیسے ان غریب عوام کی مسیحا بنوں ؟
in Video
GIPHY App Key not set. Please check settings