آج مورخہ 25-11-2018 کو پولیس کنسٹیبل بھرتی کے لئے کبل گراؤنڈ پر ایٹا کا تحریری امتحان منعقدہوا۔جس میں ضلع سوات، شانگلہ اور بونیر کے 2406اُمیدواروں نے حصہ لیا۔ ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے امتحانی سنٹر کا دورہ کرکے سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ More
مورخہ: 21-07-2018 فون: 0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز ڈی پی اُو آفس میں پر امن انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سوات پولیس کی انتخابات کے پر امن انعقاد اور انتخابی میٹریل کی بحفاظت ترسیل کے لئے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات اجلاس میں انتخابات کے لئے مرتب کئے گئے سیکورٹی پلان سمیت […] More