آج مورخہ 4 دسمبر 2020, ڈپٹی کمشنر آفس میں محکمہ تعلیم کے تمام ایس ڈی اوز اور اے ایس ڈی اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد الرحمٰن صاحب نے کی۔دوران میٹنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب نے اچھی کارکردگی والی تحصیل و اور سرکل کو سراہا۔ میٹنگ کے اختتام پر ایڈیشنل ڈپٹی…
More
GIPHY App Key not set. Please check settings