in

تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 27.10.2021 کونیشنل ھائی وے اتھارٹی کے مطابق بمقام دک

تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 27.10.2021 کونیشنل ھائی وے اتھارٹی کے مطابق بمقام دکوڑک خراب پل پر آرمی اہلکاران مرمتی کا کام کریں گے.
برائے مہربانی کل صبح 08:00 سے 10:00 تک متبادل مٹہ روڈ کا استعمال کریں. تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں. شکریہ
ترجمان سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

5 Comments

Loading…

0