رحیم آباد پولیس کی کاروائی1320لیٹر دیسی شراب برآمد
تفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش اور ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات وقار احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایس ایچ اُو رحیم آباد مجیب عالم خان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبد الجبار ولد گل بر شاہ ساکن آمانکوٹ سخا چینہ کے قبضے سے 1320لیٹر دیسی شراب (ٹرہ) برآمد کر لی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیاگیا۔
·
in Swat Police
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3096313797267820&id=100006676890008
برائے انصاف ،،
مسمی سیدمحمدخان والدجلات خان سکنہ تختہ بند،
کو تھانہ رحیم آباد کی SHOمجیب عالم و ASI يوسف خان نے دھوکہ سے بلواکر غیرقانونی طور پر غایب کردیا ہے،
اور آس کا زندہ و مردہ ہونے کی متعلق کچھ معلومات نہیں
مہربانی فرما کر ہمیں انصاف پراہم کیا جائے ،
منجانب،بختورخان ولد جلات خان ساکنہ تختہ بند ،،
👍👍
Zbrdst
Der kh
Great job
Weldon SHO sab
Picture kho yo warla share nako wale
سوات کے تھانہ رحیم آباد سے عبدالرحمان نامی شخص لاپتا. عبدالرحمان کے بھائی کے مطابق پچھلے پانچ روز سے ان کا بھائی پولیس کی حراست میں ہے اور ان پر کوئی ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئی. اب پولیس انکاری ہے کہ عبدالرحمان ان کی حراست میں تھا. باقی تفصیل انٹرویو میں ملاحظہ ہو.
باخبر سوات
https://www.facebook.com/596424563889023/posts/1663117003886435/?vh=e&extid=0&d=n