صوبائی حکومت کی احکامات کے مطابق تمام غیرقانونی ڈاکٹروں، عطائی معالج خانوں، دائیوں اور ڈسپنسرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا غیرقانونی کاروبار بند کردے بصورت دیگر انکے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
in Swat Police

Here you'll find all collections you've created before.
محترم.. اچھا اقدام ہے.. اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ میڈیکل سنٹرز میں موجود ڈاکٹروں کی ڈگریاں بھی چیک کریں.. لوگ عطائی ڈاکٹر کے پاس اس لیے جاتے ہیں کیونکہ سنٹرز میں موجود ڈاکٹر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں.. لیبارٹری، ایکسرے، میڈیکل سٹور ہر چیز میں ان ڈاکٹروں کا حصّہ ہوتا ہے..
Please en Doctors ko samjhado ye ghareebhon ko loot rahe hain. Fee, commission in diagnostic tests, X-rays, medicines etc and overseas tours due to selling unstandard drugs of some companies. Totally injutice with poor people who often borrowed rupeese for treatment and doctors vacate them from rupeese
Doctors ke sath sath LABORATORIES Ko bi zaror check kare . Ziyda labortria bogas aor 2 number hai .
Allah de wake