in

چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی ہدایت کے مطابق ضلع سوات کی تمام تحصیلوں میں کسان مارکیٹ بنائی جا رہی

چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی ہدایت کے مطابق ضلع سوات کی تمام تحصیلوں میں کسان مارکیٹ بنائی جا رہی ہیں ۔جہاں کسان کسی کو کمیشن دیے بغیر براہ راست اپنی اجناس فروخت کر سکیں گے۔ضلع سوات میں ان مارکیٹس میں ٹماٹر ،ساگ ، فریش بین ،مولی ،شلجم وغیرہ کم قیمت پر مہیا ہوں گے۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0