وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گراسی گراونڈ سیدو شریف سوات میں آج نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گراسی گراونڈ سیدو شریف سوات میں آج نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے رجسٹریشن کے عمل کا باقاعدہ طور پرافتتاح کیا۔ انہوں نے کہاکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام انتہائی اہم منصوبہ ہے جس کا مقصد نہ صرف بے گھر لوگوں کی فلاح و بہبود ہے بلکہ یہ ہزاروں بیروزگار […] More











