پشاور ۔خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کا میگا پراجیکٹ
پشاور ۔بس ریپیڈ منصوبہ میں شامل بڑی بسوں کا جائزہ لینے کے لئے حکومتی وفد چین پہنچ چکا ہے ۔سرکاری حکام
پشاور: بی آر ٹی منصوبے کیلئے کل 220 بسیں خیریدی جاینگی، سرکاری ذرایع
پشاور۔بی آر ٹی منصوبہ میں شامل 18 میٹر کی بسوں کے مختلف نوعیت کے ٹیسٹ ڈرائیو کا جائزہ لیا جائے گا۔سرکاری حکام
پشاور ۔منصوبے میں شامل 12 میٹر کی 155 بسیز کے ٹیسٹ ڈرائیو کا جائزہ لیا جائے گا ۔سرکاری حکام
پشاور ۔بی آر ٹی منصوبہ کے لیے 18 میٹر کی 55 بسیز خریدی جائیں گی ۔سرکاری حکام
پشاور ۔18 میٹر کی یہ بسیں صرف مین روٹس پر چلے گی ۔سرکاری حکام
پشاور: 18 میٹر بسوں میں 125 مسافر بیٹھنے کی گنجائش ہوگی
پشاور ۔12 میٹر کی بسیں مین اور فیڈر روٹس دونوں پر چلے گی ۔سرکاری حکام
in Video
GIPHY App Key not set. Please check settings