in

وزیر صحت خیبر پختونخوا ہشام انعام اللہ خان کی پشاور میں پریس کانفرنس عمران خا…


وزیر صحت خیبر پختونخوا ہشام انعام اللہ خان کی پشاور میں پریس کانفرنس
عمران خان کے ویژن کیمطابق سو روزہ پلان ہماری ترجیح ہے میری کوشش ہے کہ صحت کے حوالے سے وزیر اعظم کو ایک پالیسی دوں
صحت انصاف کارڈ کو قبائلی اضلاع تک بھی بڑھایا جائے گا
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کیساتھ آج پہلی میٹنگ ہوئی
سہولیات اورڈ اکٹرز کی کمی کے حوالے سے ڈی ایچ اوز ایک ہفتے میں رپورٹ دینگے
:عارضی طور پر نئ بھرتیوں پر پابندی لگائی ہے
انکا کہنا تھا صحت کی سہو لیات کے حوالے بے شک بہت کمی ہےلیکن پچھلے سالوں سے بہتری آئی :وزیراعظم عمران خان خود مجھے ہر تیسرے روز فون کرتے ہیں مجھ سے وزیر اعظم خود ٹارگٹ حصول کے حوالے پوچھتے ہیں خسرہ مہم کیلئے بھر پور تیاریاں کی ہیں ، کوشش ہے کہ خسرہ پر قابو پایا جا سکے
ہمارے پاس سب سے بڑا مسئلہ فنڈز کی کمی ہے


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0