خواتین کے لئے سوات پولیس جوائن کرنے کا سنہری موقع
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر ُپختونخوا معظم جاہ انصاری کا خواتین کے نام اہم پیغام۔
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے خواتین کے لئے 62 آسامیاں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر 2021
https://etea.online/apply_police_constable_swat_posts_oct_2021/
in Swat Police
GREAT👍👌👍 PEOPLES
GREAT👍👌👍JOBS
Great sir g