ضلع سوات میں خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اے سی بابوزئی سوات کے آفس میں میںwomen facilitation Center کا سنگ بنیاد جمعرات کے روز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ نے رکھا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات عا مر آفاق، اے ڈی سی محمد طاہر، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام […] More