انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثنااللہ عباسی، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد اعجاز خان، ڈی آئی جی سپیشل برانچ اختر حیات خان گنڈاپور، ڈی پی اُو سوات قاسم علی خان شہید کانسٹیبل عمران کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں More
پولیس ٹریننگ سکول سوات : ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ہیڈکوارٹرخیبرپختون خواہ پشاور جناب امجد علی خان کے ساتھ ڈی پی او ضلع سوات جناب اشفاق انور،ڈائریکٹر ذوالفقارعلی تنولی، ایڈشنل ایس پی خان خیل، پروفیسر ارشد خان اور9th ایڈوانس کورس کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔ More