انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے چارسدہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے تھیلیسیمیا کے مریض 14 سالہ شعیب اخترولد تاج محمد کی پولیس وردی میں آئی جی پی سے ملاقات کی خواہش پوری کرتے ہوئے انہیں پولیس کے خصوصی پروٹوکول میں آج اپنے دفتر مدعو کیا۔شعیب اختر بمعہ […] More
مورخہ:12-07-2021 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اور آئی جی پی خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے خصوصی احکامات پر ضلع سوات میں نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم(NET) تشکیل سواتNarcotics Eradiction Team (NET)کی کامیاب کاروائیاں 7035گرام چرس، 1384گرام ہیروین،55گرام آئس برآمد۔ خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق:پروینشل پولیس آفیسر معظم جاہ انصاری […] More