سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سوات پولیس کو بغیر کسی لیڈی کانسٹیبل اور وارنٹ ایک گھر کا سرچ آپریشن کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ، حقیقت جانئیے ایڈیشنل ایس پی سوات خان خیل خان کے زبانی ۔ (سوات پولیس ) More
Appreciated…. خیبرپختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کانوٹس لے لیا- ملوث اہلکار معطل، سی سی پی او کو محکمانہ کارروائی کی ہدایت- عوام سوشل میڈیا کے ذریعے جرائم کی نشاندہی کریں اسکے علاوہ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے موبائل ایپلیکیشن کا بھی اجراء کیا گیا ہے جسکے ذریعے بھی جرائم کی نشاندہی […] More