آج مورخہ 25-11-2018 کو پولیس کنسٹیبل بھرتی کے لئے کبل گراؤنڈ پر ایٹا کا تحریری امتحان منعقدہوا۔جس میں ضلع سوات، شانگلہ اور بونیر کے 2406اُمیدواروں نے حصہ لیا۔ ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے امتحانی سنٹر کا دورہ کرکے سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ More
اس باہمت نوجوان محمد عاقل نے مالی مشکلات کے باوجود انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں سیٹ حاصل کرنے کی بڑی کامیابی حاصل کی ہے ان طلباِ کیلئے یہ ایک چیلنج ہے جو مختلف بہانے کرکے سبق نہیں پڑھتے اور والدین کا پیسہ ضائع کرتے ہیں. More