in

مورخہ:12-07-2021 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اور آئی جی پی خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے

مورخہ:12-07-2021 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اور آئی جی پی خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے خصوصی احکامات پر ضلع سوات میں نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم(NET) تشکیل
سواتNarcotics Eradiction Team (NET)کی کامیاب کاروائیاں 7035گرام چرس، 1384گرام ہیروین،55گرام آئس برآمد۔ خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق:پروینشل پولیس آفیسر معظم جاہ انصاری کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کے تشکیل کردہ (NET) ٹیم نے ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران خاتون منشیات سمگلر سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار کر لئے، گرفتار منشیات سمگلر/منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 7035گرام چرس،1384گرام ہیروین،55گرام آئس برآمد کرلی، کاروائیاں تھانہ غالیگے، تھانہ چارباغ، تھانہ مینگورہ، تھانہ رحیم آباد، تھانہ بنٹر کی حدود میں عمل میں لائی گئی۔ گرفتار منشیات سمگلر، منشیات فروشوں کے خلاف ضلع سوات کے مختلف تھانہ جات میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج درجسٹرکئے گئے۔ ترجمان سوات پولیس
Narcotics Aeduction Team (NET) formed in Swat district on special orders of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan and IGP Khyber Pakhtunkhwa Moazzam
Successful activities of Swat Narcotics Eradiction Team (NET) grams of marijuana, grams of heroine, grams of ice recovered. Several drug sellers including female drug smuggler arrested. According to the details: On the directions of Principal Police Officer Moazzam Jah Ansari, the (NET) team formed by District Police Officer Dilawar Khan Bangash has arrested several drug sellers including female drug smuggler during operations in different areas of Swat district, arrested drug smuggler / Overall grams of marijuana, grams of heroin, grams of ice recovered from the occupation of drug sellers, activities under the limits of Police Station Ghalege, Thana Charbagh, Thana Mingora, Thana Rahimabad, Thana Banter. Brought. Cases registered against arrested drug smuggler, drug sellers in various police station of Swat district under the Drug Act. Spokesman Swat Police ·


Written by Swat Valley

What do you think?

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

11 Comments

  1. میرا بھائی سیدمحمدخان والدجلات خان سکنہ تختہ بند سوات ،
    تھانہ رحيم آباد سوات SHOمجیب عالم
    و ASIیوسف خان نے میرا بھائی کو کال کیا 3جولائی رات 9بجے میرا دو بھائی تھانہ گیا تھا
    جب میرا بھائی تھانہ پہنچا تو تہانہ کی سٹاپ کہانا کھا رہا تھا پولیس نے sho کی کمری میں بھیٹوں جب sho نے کہانا کھایا کمری پر آیا تو میرا ایک بھائی کو کہا کی آپ کون ہو بھائی نے کہا میں سیدمحمدخان کا بھائی ہو sho نے کہا تم باہر جاؤ
    باہر والا بھائی نے رات کی 12بجوں تک بایر انتظار میں تھا،
    جب SHOمجیب عالم
    خان
    باہر آیا میرا بھائی کو مخاطب ہو sho نے کہا آپ گیا نہیں ہو
    میرا بھائی نے پوچھا میرابھائ سیدمحمدخان sho نے کہا تم گھر جاؤ سیدمحمدخان صبح گھر پی اجاھیگا،
    جب میرا دوسرہ بھائی صبح تھانہ گیا sho نے کہا اپکا بھائی ارھر نہیں ہے
    آج بمورخہ 2021 /12 جولائی میرا بھائی سیدمحمدخان لا پتہ ہے؛
    انصاف کہاں ہے،

    منجانب، بختورخان ولد جلات خان ساکنہ تختہ بند سوات ،،،

  2. کچھ دنوں کے بعد ہے کیونکہ اوپر سے آرڈر آیا ہوا ہے اس کے بعد پھر بکے گا سوات میں کیوں کہ پولیس کام کرتا نہیں ہے

Loading…

0