آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ہدایات پر ریجنل پولیس آفیسرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز نے جاری پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا ازخود جائزہ لیا اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے۔ #Polio_Eradication_Campaign #Polio_Free_Pakistan More
عکس – انعام جی 🏕 بانڈہ ڈنڈ درال بحرین۔ ایک زمانے میں یہاں “ڈنڈ بانڈہ” ہوا کرتا تھا، جو اب مسمار ہوچکی ہے۔ Banda Dand, Daral, Bahrain. Swat Valley, KP. More
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثنااللہ عباسی، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد اعجاز خان، ڈی آئی جی سپیشل برانچ اختر حیات خان گنڈاپور، ڈی پی اُو سوات قاسم علی خان شہید کانسٹیبل عمران کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں More
انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا محمد طاہر دربار سے خطاب کرہے ہیں، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر اور ڈی پی او سوات سید اشفاق انور بھی ہمراہ ہیں More
سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی نے پینڈورہ باکس کھول دیا،،جامع رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع،، سابق آئی جی، 4 ڈی آئی جیز، 25 ایس ایس پیز سمیت 72 افسران و ملازمین کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔۔۔ More