وہ
Latest stories
More stories
119 Views
in Photographyوہ سامنے جو آپ دیکھ رہے ہیں نا وہ “ڈاڈریلی ٹاپ “ہے کراس کرتے ہی آپ سوات سے گلگت …
وہ سامنے جو آپ دیکھ رہے ہیں نا وہ “ڈاڈریلی ٹاپ “ہے کراس کرتے ہی آپ سوات سے گلگت ایریا میں انٹر ہونگے ۔۔۔۔ ۔ تصویر بشکریہ الیاس More
112 Views
in Photographyمیں کالام سے ہوں۔ کالام کے لوگوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ "سخت مزاج"…
میں کالام سے ہوں۔ کالام کے لوگوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ "سخت مزاج" ہوتے ہیں۔ علاقے میں آرمی اور پولیس کی بھی نہیں سنتے مگر سیاحوں کا بڑا احترام کرتے ہیں۔ ان کی ناخوشگوار باتوں سے درگزر کرتے ہیں۔ اگر آپ کو ہوٹل نہیں ملتا یا کوئی اور مجبوری ہے۔ مجبوری نہ […] More
87 Views
in Photographyکالام مہوڈنڈویلی کوقدرت نے جس حسن سے نواز ہے یقین کریں وہ لامثال ہے ، تاحد ن
کالام مہوڈنڈویلی کوقدرت نے جس حسن سے نواز ہے یقین کریں وہ لامثال ہے ، تاحد نگاہ پھیلی ہریالی،جا بجا کھلے خوش رنگ پھول, ہوا کے رخ پر جھولتے گھنے درخت اور چار جانب استقامت کے پیکر بلند سنگلاخ پہاڑوں کی چار دیواری.سرسبزاور شاداب پہاڑوں کے پیچوں پیچ گنگناتی ابشاریں، ہر دو فرلانگ بعد ابلتے […] More
149 Views
in Photographyیہ ہے وہ انڈین پائلٹ جو پاکستان نے پکڑ لیا انہو ں نے ناشتہ لاہور میں کرنا تھا ا
یہ ہے وہ انڈین پائلٹ جو پاکستان نے پکڑ لیا انہو ں نے ناشتہ لاہور میں کرنا تھا اب پتہ نہیں رات کے کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں پاک فوج زندہ باد More
90 Views
in Videoجو سبق کوئی نہ دے سکا وہ سبق ٹریفک پولیس اہلکار نے دے دیاجہاں حکومت میں اصلا…
جو سبق کوئی نہ دے سکا وہ سبق ٹریفک پولیس اہلکار نے دے دیا جہاں حکومت میں اصلاحات کی ضرورت ہے وہاں عوام کو بھی اپنی اصلاح کرنی چاہیے اس ویڈیو کو ہر سکول کالج یونیورسٹی کے بچوں کے والدین تک پہنچا دیں More
86 Views
in Private School Managementوہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ
وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ سپلیمٹری امتحان 2018 میں پرچے دیں سکتے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحان اسی ماہ کے 29 تاریخ سے شروع ہونگے۔ مذید معلومات کے لئے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0946-865671 More
268 Views
in Memories1925:والی سوات میانگل عبدالحق جہانزیب کی ایک تصویر جب وہ اسلامیہ کالج پشاور میں
1925:والی سوات میانگل عبدالحق جہانزیب کی ایک تصویر جب وہ اسلامیہ کالج پشاور میں پڑھ رہے تھے۔ More
88 Views
in Videoظہور عالم کا تعلق ضلع دیر لویر سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج وہ سیاسی نمایندوں سے …
ظہور عالم کا تعلق ضلع دیر لویر سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج وہ سیاسی نمایندوں سے پوچھے گا کہ ان کی انتخابی ترجیحات میں تعلیم شامل ہے کہ نہیں۔ #TaleemDo More
174 Views
in Videoڈاکٹر محمد اقبال سوات عوامی پارٹی کے سربراہ اور PK-5 سے امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے ک…
ڈاکٹر محمد اقبال سوات عوامی پارٹی کے سربراہ اور PK-5 سے امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ ہمارے منشور کا پہلا نکتہ تعلیم ہے۔ انہوں نہیں کہا کہ عوام کو چاہیے کہ اس دفعہ ووٹ تعیم کو دیں۔ #TaleemDo More
151 Views
in Videoارشاد علی سوات کے حلقہ Pk-5 سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ سوا…
ارشاد علی سوات کے حلقہ Pk-5 سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ سوات میں ریاستی دور کے بعد کسی نے تعلیم پر توجہ نہیں دی ہے۔ انہوں نے کے کہ میری اولین ترجیح تعلیم ہے ۔ More
222 Views
in Videoمولانا لطف الرحمان پشاور: اس اسمبلی کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ فاٹا کی 120 سال…
مولانا لطف الرحمان پشاور: اس اسمبلی کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ فاٹا کی 120 سالہ تاریخ تبدیل کرے،اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان پشاور:فاٹا کی عوام کو یہ حق حاصل ہے وہ ووٹ کے ذریعے رائے دے،اپوزیشن لیڈر More
144 Views
in Memoriesمئی 1933:بادشاہ صاحب پہ دی ھوائی جہاز کښ د سوات ھوائی دورہ کړی وہ
مئی 1933:بادشاہ صاحب پہ دی ھوائی جہاز کښ د سوات ھوائی دورہ کړی وہ More