ارشاد علی سوات کے حلقہ Pk-5 سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ سوات میں ریاستی دور کے بعد کسی نے تعلیم پر توجہ نہیں دی ہے۔ انہوں نے کے کہ میری اولین ترجیح تعلیم ہے ۔ More
بھارت میں لوک سبھا کے وزیر پانچ سال کے بعد جب اپنے حلقہ انتخاب میں پہنچے تو کیا ہوا زرا ملاحظہ فرمائیے ☝🏻 پاکستان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے حضرات زرا سبق لیں More