in

ضلع سوات میں خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اے سی بابوزئی سوات کے آفس میں میںwome

ضلع سوات میں خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اے سی بابوزئی سوات کے آفس میں میںwomen facilitation Center کا سنگ بنیاد جمعرات کے روز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ نے رکھا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات عا مر آفاق، اے ڈی سی محمد طاہر، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان اور اے سی بابوزئی شہاب خان بھی موجود تھے۔ اس سنٹر میں ضلع سوات کی خواتین کو دار الامان، کورٹ میرج، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فراہمی، قدرتی و انسانی سانحات میں در پیش مشکلات کے ازالہ، دیوانی مقدمات اور ضلعی انتظامیہ سے متعلق دیگر مسائل کے سلسلے میں خدمات فراہم کی جائیں گی۔








Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0