in

عوام کو صاف اور صحت بخش غِذامہیا کرنا ضلع اِنتطامیہ سوات کی اولین ترجیح ہے۔

عوام کو صاف اور صحت بخش غِذامہیا کرنا ضلع اِنتطامیہ سوات کی اولین ترجیح ہے۔
ڈی سی سوات نے تمام اے سی صاحبان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹر ولر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع میں موجود تمام ہوٹلوں اور بیکریوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں ۔اِس سلسلے میں ایڈیشنل اے سی عامِر علی نے مختلف بیکریوں پر چھاپے مارے اور ناقص صفائی پر بھاری جُرمانے کیے۔
عُوام.لناس سے درخواست ہے کہ ذمہ دار شہری ہو نے کے ناطے ایسے ہوٹلوں اور بیکریوں وغیرہ کو KP Citizen’s Portal پررپورٹ کریں۔ شکریہ










Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

25 Comments

Leave a Reply

Leave a Reply to Nasar Ahmad Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *