سوات کو ڈینگی مچھر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے اجلاس، سرکاری عمارات کی چھتوں کی مرحلہ وار صفائی ک
سوات کو ڈینگی مچھر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے اجلاس، سرکاری عمارات کی چھتوں کی مرحلہ وار صفائی کا فیصلہ۔ سوات: پیشگی اقدامات کے پیشِ نظر سوات میں ڈینگی مچھروں کی افزائش روکنے سے متعلق اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف ریاض علی خان کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس روم سیدو شریف میں […] More










