ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پرائس ریویو اینڈفیکسیشن کمیٹی کا اجلاس۔
ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پرائس ریویو اینڈفیکسیشن کمیٹی کا اجلاس۔ کمیٹی ممبران کی باہمی مشاورت سے اشیاء خوردونوش جن میں دالیں ۔ چینی ۔ آٹا ۔چاول و دیگر اشیاء کے سرکاری ریٹ مقرر کیے گئے۔ More











