in

سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام سوات(پریس ریلیز) ضلعی پولیس آفیسر سی

سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام
سوات(پریس ریلیز) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُو خوازہ خیلہ دیدار غنی کے نگرانی میں ایس ایچ اُو چارباغ بخت اللہ خان اور ان کے ٹیم نے دوران ناکہ بندی بمقام آرام باغ چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے اختر علی ولد محمد علی ساکن میاندم، محمد رحیم ولد شافرسن ساکن مٹہ، کامران ولد لیاقت علی ساکن دکوڑک کو گرفتار کرکے جن سے 6کلو چرس، 1عدد پستول بمعہ 15عدد کارتوس برآمد کرکے جس پر مقدمہ علت 907جرم9DCNSA,9CCNSAاور 15AAدرج رجسٹرڈ کرکے پابند سلاسل کر دیا#


Written by Swat Valley

What do you think?

90 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply
  1. زبردست افرین ۔لیکن اخبار والے کے بیان پر ھم لوگ حیران ھے لیکھاھے اعدد پستول سامنے دو2 عدد کلاشنکوپ میز پھر پڑے ھے۔پھر یہ کس کا ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

میاں شیخ بابا ،ملم جبہ روڈ

Bateen Sar,Matiltan,Swat valley.