تحریر و عکاسی – خانہ بدوش (ٹی ایس وی)
.
یہاں وہاں اِدھر اُدھر برف کی چادر کے علاوہ جو کچھ نظر آتا تھا وہ نیلا امبر تھا، علاوہ ازیں زردی مائل اک پہاڑی۔۔۔ پہاڑی کے دامن میں جنگلِ بیاباں اور چند کچے گھروندے تھے اور ہم تھے۔
مقام: جِلاٹ (بھویوں سے جگ بانال جاتے ہوئے)
کالام وادئ سوات
زمانہ: فروری دو ہزار اُنیس
Jilat, Buyun, Kalam
Swat Valley, Khyber Pakhtunkhwa
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings