in

وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ

وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ سپلیمٹری امتحان 2018 میں پرچے دیں سکتے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحان اسی ماہ کے 29 تاریخ سے شروع ہونگے۔ مذید معلومات کے لئے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0946-865671

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

25 Comments

Loading…

0