تھانہ کوکارئی پولیس اور علاقہ مشران کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل صلح میں ایس ایچ اُو تھانہ کو
تھانہ کوکارئی پولیس اور علاقہ مشران کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل صلح میں ایس ایچ اُو تھانہ کوکارئی فضل رحیم خان، علاقہ مشران اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کوکارئی کے علاقے میں فریقین مسمیان ابراہیم، عطر شاہ پسران حاجی حمید اللہ، حاجی محمد حسین ولد حاجی عبد الغفور، ظاہر شاہ ولد […] More










