in

تھانہ کوکارئی پولیس اور علاقہ مشران کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل صلح میں ایس ایچ اُو تھانہ کو

تھانہ کوکارئی پولیس اور علاقہ مشران کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل
صلح میں ایس ایچ اُو تھانہ کوکارئی فضل رحیم خان، علاقہ مشران اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

کوکارئی کے علاقے میں فریقین مسمیان ابراہیم، عطر شاہ پسران حاجی حمید اللہ، حاجی محمد حسین ولد حاجی عبد الغفور، ظاہر شاہ ولد عبد الستار ساکنان کچہ کوٹ کے فریق دوم برکت علی، عثمان علی، محبوب عالم، امجد علی پسران حسین شاہ ساکنان کچہ کوٹ جو کہ آپس میں چچا زاد ہیں جن کے درمیان کافی عرصہ سے راستہ، پانی، اراضی وغیرہ پر تنازعہ چلا آرہا تھا، جس میں کئی دفعہ لڑائی جھگڑے بھی ہوئے تھے۔
ایس ایچ اُو تھانہ کوکارئی فضل رحیم خان، معززین علاقہ کوکارئی کی کوششوں سے دونوں فریقین کی درمیان صلح کرائی گئی۔دونوں فریقین نے رنجشیں بلا کر ایک دوسرے سے بغلگیر ہو گئے، علاقے میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے دعا کی گئی۔



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

21 Comments

Loading…

0