اطلاع عام
حکومت خیبر پختونخواہ کے جانب سے حالیہ کوروناوباء کے باعث تمام سیاحتی مقامات 8مئی سے لیکر 16 مئی 2021 تک بند رہی گی۔
لہذا سیاح حضرات ضلع سوات آنے کی زحمت نہ کریں، اپنے دوستوں کوبروقت آگاہ کریں تاکہ کسی کو بھی تکلیف کا سامنا کرنا نہ پڑیں۔ شکریہ
#Tourist
·
in Swat Police
Sir 16 may naba akhwa bia kolaw ye transport…?