والی سوات مینگل عبدالحق جہانزیب کے دور حکومت میں جب ایک دن فضل ودود تحصیلدار صیب
والی سوات مینگل عبدالحق جہانزیب کے دور حکومت میں جب ایک دن فضل ودود تحصیلدار صیب آفیس لیٹ آ ے تو ان کو لیٹ آنے پر 20روپے جرمانہ کیا گیا۔ بقول ان کے بیٹے، میرے والد صاحب کی اس وقت تنخواہ 100روپے تک تھی۔ #swatnama More











