in

اندراب جھیل جسے کوہ جھیل بھی کہا جاتا ہے، کالام کے ایک شاداب درّے اناکار میں واق…

اندراب جھیل جسے کوہ جھیل بھی کہا جاتا ہے، کالام کے ایک شاداب درّے اناکار میں واقع ہے۔ مشہور اوشو جنگل کالام سے تقریباً چھ کلومیٹر آگے اُتروڑ روڈ پر اناکار وادی میں بلیو واٹر نامی جگہ سے پیدل سفر شروع ہوتا ہے۔ ندی کے دائیں جانب سفر جاری رہتا ہے اور جھیل تک جاتے ہوئے تقریباً آٹھ سے نو گھنٹے لگتے ہیں۔
جھیل کی بلندی سطح سمندر سے دس ہزار آٹھ سو فٹ ہے۔ خوبصورتی میں جھیل لاجواب ہے اور جھیل کا پانی وقتاً فوقتاً رنگ بدلتا رہتا ہے۔ یہ ایک گلیشئیل لیک ہے۔
———
ایڈمن خانہ بدوش جھیل پر معلق ایک بھاری پتھر پر بیٹھا بڑے سکون سے جھیل کے مناظر سے لطف اندوز ہورہا ہے۔
Andrab lake, Anakar Dara, Swat Valley.
(June 16, 2020)


Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0