مستیج جھیل
سطح سمندرسے 12767 فٹ بلند مستیج جھیل اپنے نوعیت کا ایک منفرد جھیل ہے
جھیل کے اردگرد بلندوبالا چوٹیوں کے وجہ سے جھیل کاحسن دوبالا نظر اتاہے
مستیج جھیل مستیج بانڈے سے 1367 فٹ بلند ہے
مستیج بانڈہ کا بلندی 11400 فٹ ہے
مستیج بانڈے سے جھیل تک جانے کیلےً ایک گھینٹےسےزیادہ ٹائم لگ سکتاہے…
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings