ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان مدت ملازمت پورا کرنے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے. ڈی پی او
ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان مدت ملازمت پورا کرنے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے. ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے جانب سے ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان کے اعزاز میں جاوید اقبال شہید پولیس لاین سوات میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ایس […] More