چارباغ پولیس کو ایک بچہ ملا ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہےعمر 15/16 سال کپڑے ہلکا سبز، پھولدار گرم چادر، چپل برنگ خاکی اپنا نام و پتہ بولنے سے قاصر ہے ورثاء کے تلاش ہے معلومات حاصل ہونے پر تھانہ چارباغ کے ذیل نمبرات پر رابطہ کریں تاکہ بچہ اپنے ورثاء کو مل سکے.
ALI BADSHAH SHO 03449786008
PS CHARBAGH 730156
GIPHY App Key not set. Please check settings