in

سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کے وقوعہ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان، ایس ایچ اُو تھانہ

سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کے وقوعہ میں ملوث ملزم گرفتار
ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان، ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے ملزم تاج محمد کو گرفتار کرلیا

سبزی منڈی مینگورہ کے قریب صبح 10بجے فائرنگ کی ایک واقعہ رونما ہوا جس میں بخت زادہ ولد گل نظر سکنہ اوڈیگرام حال علیگرامہ کبل پر نامعلوم ملزم/ملزمان نے فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران راہگیر فضل محمد ولد جمروز سکنہ پنجیگرام بھی زخمی ہوا، جس کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال پہنچائے گئے۔
تھانہ مینگورہ پولیس کو بخت زادہ ولد گل نظر کا بھائی گل زادہ ولد گل نظر سکنہ اوڈیگرام حال علیگرامہ کبل نے یوں رپورٹ کی کہ آج میں اور میرا بھائی محنت مزدوری کے خاطر سبزی منڈی کے قریب موجود تھے کہ اسی دوران ملزم تاج محمد خان ولد شیر عالم خان ساکن… More

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0