in

شاہی باغ،، موسمِ خزاں اور برف باری۔۔۔ پہلی بار اکتوبر 2017 میں شاہی باغ، گبرال…

شاہی باغ،، موسمِ خزاں اور برف باری۔۔۔

پہلی بار اکتوبر 2017 میں شاہی باغ، گبرال جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ وہ جانا غیر متوقع طور پر ہوا تھا اور میرا ذاتی تجربہ ہے، کہ جو سفر ناگہانی اور غیر متوقع طور پر اور بغیر پیشگی منصوبہ بندی کے اختیار کیا جائے، وہ سفر یاد گار بن جاتا ہے۔
شاہی باغ میں تنہائیوں کا بسیرا تھا۔ آدم زاد ندارد تھے۔ پرند اور چرند کا دور دور تک پتا نہیں چلتا تھا۔ تنہائی، ماحول پر ایسی چھائی ہوئی تھی جیسے کسی تناور درخت کی مضبوط جڑیں زمین کے اندر، گہرائیوں تک اپنے پنجے گاڑتی ہیں۔ سارا منظر تنہائی اور خاموشی کے تابع تھا۔
خزاں کا سماں چہار سو پھیلا تھا۔ اس کے رنگ ادھر ادھر بکھرے پڑے تھے۔ سرخ، زرد اور نارنجی پتے بے ترتیبی سے ادھر ادھر بکھرے پڑے کسی معصوم اور ضدی بچے کی پینٹنگ کا نقشہ پیش… More

Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0