in

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں انتظامیہ کی طرف سے ا±ٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ بازاروں میں انسپکشنز کیلئے ضلعی انتظامیہ ، فوڈ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں پر مشتمل مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور مختلف اداروں کی طرف سے الگ الگ انسپکشنز کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اصل مقصد سرکاری سطح پر جاری کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد یقینی… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0